اپنے آئٹمز پر ہارڈویئر POS کا ڈیمو بک کریں

اپنی دکان، شہر اور تقریباً کتنے آئٹم ہیں بتائیں۔ ہم ایک کاروباری دن میں جواب دیں گے اور آپ کی لسٹ کے 20 سے 50 آئٹمز پر 30 منٹ کا ویڈیو ڈیمو دکھائیں گے۔

واٹس ایپ

پاکستان کی واٹس ایپ لائن جلد کھلے گی۔ تب تک فارم استعمال کریں اور جواب کے لیے واٹس ایپ چنیں۔

Email

اوقات

پاکستان کے پیغامات کا جواب مقامی کاروباری اوقات میں، پیر سے ہفتہ، جمعہ کی نماز کے وقفے کے ساتھ۔

ڈیمو کی درخواست

یہ معلومات صرف آپ کو جواب دینے کے لیے ہیں۔ نہ اسپیم، نہ فروخت۔ ایک کاروباری دن میں جواب۔ پرائیویسی پالیسی.

Q&Aعام سوالات

ڈیمو کے سوال

کیا ڈیمو اردو میں ہو سکتا ہے؟
جی ہاں، فارم میں لکھ دیں۔
ڈیمو کے لیے کیا چاہیے؟
ایکسل میں اپنی لسٹ کے 20 سے 50 آئٹم، اور چاہیں تو ایک حالیہ کوٹیشن۔
کیا لاہور یا کراچی میں دفتر ہے؟
ابھی نہیں۔ ہم آن لائن اور واٹس ایپ پر کام کرتے ہیں۔
ڈیمو کتنا لمبا ہے؟
تقریباً 30 منٹ۔